فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار نے جس انداز سے جام شہادت نوش کیا، اس پر شاعر کا یہ شعر صادق آتا ہے۔ "جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے، یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔" مزید تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کواسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial