متعلقہ فائیلیںصیہونی ریاست کا ناکام حملہ
پروگرام: ہفت روزہ تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
مہمان: سید کاشف علی (تجزیہ نگار، صحافی، دانشور، ماہر امورِ مشرقِ وسطیٰ)
میزبان و پیشکش : سید انجم رضا
تاریخ: 27 اکتوبر 2024
اہم نکات:
ہفتے کی صبح ایران پہ صیہونی حملے بُری طرح ناکام ہوئےہیں
ایران کی تین ڈیکلیئرڈ ریڈ لائنز، اہم شخصیات، آئل ریفائینریز، ایٹمی تنصیبات بالکل محفوظ ہیں
ائیر لانچڈ بلاسٹک میزائل ف تھےجو ایرانی ائیر ڈیفنس نے کامیابی سے مار گرائے
اسرائیل حملے اس کی پسپائی اور بوکھلاہٹ کا نمایاں ثبوت ہیں
تہران میں پاسداران انقلاب فورس کے ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش تھی جو کہ ناکام ہوگئی
اسرائیلی میڈیا کو مجبورا جھوٹ کا سہارا لیکر پرانی تصاویر استعمال کرنا پڑی جو کہ پکڑی گئی
تہران و دیگر ایرانی شہروں میں کوئی نقصان نہیں ہوا
ملک میں معمولات زندگی جاری ہیں اور کہیں سے دھواں، آگ یا حملے کے آثار نظر نہیں آرہے ہیں
ایران اسرائیل کے خلاف حربی ، سیاسی جنگ جیتنے کی پوزیشن میں آچکا ہے
حزب اللہ کی اعلی ٰقیادت کی شہادت کے باوجود حزب اللہ کا ثابت قدم رہنا بہت بڑی کامیابی ہے
جب تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی تب تک حزب اللہ صیہونیوں سے لڑائی جاری رکھے گی
اسرائیل کے اہم اسٹریٹجک جگہوں پہ حملے حزب اللہ کی حربی مہارت کا ثبوت ہیں
حکومتِ اسلامی ہر پہلو سے حزب اللہ کی معاونت و حمایت جاری رکھے گی
#tajzia #itimestv #tajziaanjumrazakeysath #islamtimes #anjumraza