متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے خلاف ہونے والے تمام مظالم معاف کرسکتے ہیں مگر ملک کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو معاف نہیں کرسکتے۔ پریس کانفرنس میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے مزید کہا کہ شفاف الیکشن پر بات ہوسکتی ہے، مذاکرات صرف قانون کی بالادستی پر ہوں گے۔ کسی کا پیغام نہیں دیا، اپنی خواہش پر ملاقات کی ہے۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial