پریس کانفرنس سے خطاب میں علمائے کرام نے کہا کہ متنازعہ اور غیر منصفانہ فیصلے نے آسان کر دیا کہ کوئی بھی مرد سالوں بعد سابق بیوی کو عدالت میں گھسیٹے، عدلیہ سے گزراش ہے کہ اس متنازعہ فیصلے کو واپس لیا جائے، تمام ملوث افراد گڑگڑا کر اللہ اور متاثرہ فریق ...
سیمینار سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ ہم فوج کے خلاف نہیں ہیں مگر فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا ہوگی، اگر آئین پر عمل ہوگا تبھی پاکستان ترقی کرے گا اور سب کچھ ...
اسلام ٹائمز: ڈویژنل صدر ظفر حیدر نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خطاب سے اخذ شدہ چند نکات کی روشنی میں تنظیمی فعالیت و تنظیمی ذمہ داریوں کی بابت کارکنان سے مفصل گفتگو کی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
اسلام ٹائمز: امن و استحکام سے متعلق تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے ہتھیار ڈالنے والے گلزار امام اور سرفراز بنگلزئی کے قومی دھارے میں شامل ہونے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یقیناً یہ ہم سب کیلئے ایک خوش آئند پیشرفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا کاشف حسین حیدری نے امامیہ فائونڈیشن کے جوانوں کیجانب سے لگائی گئی اس سبیل کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مزید ضرورت ہے، امامیہ فائونڈیشن کے نوجوان انسانیت کی خدمت سے سرشار ہیں اور انکا یہ اقدام لائق تحسین ...
اسلام ٹائمز: آیت اللہ شہید رئیسی اور انکے رفقاء کار کو ایرانی عوام نے دینی جذبے اور مذہبی جوش و خروش کیساتھ مختلف شہروں میں الوداع کہا۔ دوسری جانب دنیا کے بیسیوں ممالک نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس سے دنیا کو کیا پیغام گیا؟ اس ویڈیو کلپ میں ...
اسلام ٹائمز: پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان اور پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرنے آئے ہیں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے شہادت پر ہم غمزدہ ہیں بحیثیت پاکستانی قوم ایرانی قوم کے دکھ میں برابر ...
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نوجوانی میں ایران عراق جنگ میں محاذ کے فرنٹ لائن پر نظر آئے، چیف جسٹس آف ایران مقرر ہوئے تو انصاف کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں، حرم مطہر امام رضاؑ کے متولیٰ بننے تو زائرین کے لئے جدید ...
تقریب میں موجود سابقین امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اس الہی تنظیم کو نوجوانوں کے لیے تربیت کا بہترین ذریعہ قرار دیا، سابقین کا کہنا تھا کہ ہر دور کی طرح ہمیں آج بھی اپنے نصب العین کو سامنے رکھتے ہوئے مستقبل کے فیصلے اور آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو میں وادی کشمیر کے مایہ ناز اسلامی اسکالر کا کہنا تھا کہ حج باہمی اخوت، مساوات اور مظلومیت جہاں کی دادرسی پر آمادہ کرتا ہے۔ یہ حج فقط رسم و روایت نہیں ہے بلکہ امام راحل (رہ) اور رہبر معظم کی تعلیمات کے مطابق یہ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ پاکستان کے عوام فلسطین کی حمایت میں منعقدہ سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کرتے ہیں، انہوں نے ہر وقت مظاہروں میں شرکت کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سابق نگران وزیراعظم کے ...
سیمینار سے خطاب میں ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ عوام کی امنگوں کے بغیر بننے والی حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی، ایک قانون میں ترمیم اس لیے کی جاتی ہے کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنا ہے اور اسی قانون میں ترمیم اس لیے کی جائے کہ اپنے آپ کو ریلیف دینا ...
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیئے کہ کسی سازش کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانے کی کوشش تو نہیں کی گئی ہے، کیونکہ ایرانی پارلیمنٹ سمیت اہم شخصیات کو مسلسل دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، اگر یہ سازش ہے تو پوری ...
اسلام ٹائمز: اجتماع سے علامہ سید عابد الحسینی، تحریک حسینی کے صدر علامہ سید تجمل الحسینی، مدرسہ کے استاد علامہ سید محمد حسین طاہری اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو امت مسلمہ بالخصوص ایران اور فلسطین کے مظلوم عوام کیلئے ناقابل ...
سیمینار سے خطاب میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آئین سے بہت کھلواڑ ہوچکا، اب بہت ہوگیا ہے، اسٹیبلمشنٹ پیچھے ہٹ جائے، آئین کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے، معاشرے کو تباہ کردیا ہے، سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
یاد رہے کہ 19 مئی بروز اتوار ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان و دیگر حکام ...
کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں آمد اور ان کی یادیں نہیں بھلا سکتے، حکومت پاکستان اور سندھ کی طرف سے ایرانی سفیر سے تعزیت پیش کی ہے، جب وہ کراچی تشریف لائے تھے تو بڑی عزت کی بات تھی۔
اسلام ٹائمز: اس موقع پر امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے رہنماء احسن مہدی اپنی ٹیم کیساتھ موجود تھے، سید جواد رضا جعفری، فراز حیدر شمسی اور دیگر نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ گرمی کی شدت کے باعث طالبعلموں، راہگیروں، مزدوروں اور مسافروں نے سبیل کے اہتمام ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار نعیمی کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، عالم اسلام ایک دلسوز رہنما سے محروم ہوگیا ہے، ایرانی صدر غزہ کے حقیقی سفیر تھے، ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا۔
اسلام ٹائمز: جلوس میں شامل لوگوں نے ہاتھوں میں پوسٹرز، پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ایرانی صدر کی تصاویر اور تعزیتی پیغامات درج تھے۔ تعزیتی جلوس میں شامل لوگوں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ’’ہم نے کسی شخص یا حکومت کے خلاف جلوس برآمد ...