اسلام ٹائمز: صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے این اے 46 سے پی آئی کے امیدوار نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو فارم 45 کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کرنے چاہیئے آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر عمل کرنا چاہیئے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ آئین کے مطابق پارٹی کا حمایت یافتہ امیدوار دوسری جماعت میں نہیں جا سکتا، حمایتی یافتہ امیدواروں کے ویڈیو بیانات ہمارے پاس ہیں، دوسری پارٹی میں جانے والے حمایتی امیدوار کو ہٹانے کے لیے ہمارے ...
اپنے ویڈیو پیغام میں آزاد امیدوار اعجاز سواتی نے امید ظاہر کی کہ انہیں امید ہے کہ پیپلز پارٹی حقیقی طور پر حلقے کی خوشحالی کے لیے کام کرے گی۔ نومنتخب رکن سندھ اسمبلی اعجاز سواتی نے واضح کیا کہ وہ غیر مشروط طور پر پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔
اسلام ٹائمز: ایرانی قونصلیٹ کے زیر اہتمام تقریب میں دونوں برادر ممالک کے قومی ترانے پیش کئے گئے۔ بعدازاں گورنر کے پی حاجی غلام علی، افغان ناظم الامور اور ایرانی ناظم الامور نے تقریب کے لئے خصوصی طور پر تیار کیا گیا کیک کاٹا۔ تقریب سے گورنر کے پی حاجی ...
اسلام ٹائمز: تقریب میں چین، روس، قطر، عمان، انڈونیشیا، افغانستان، سری لنکا کے قونصل جنرلز اور کراچی میں مقیم ایرانی شہریوں نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی شریک تھیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبہ سندھ کے نگران ...
سالگرہ کی تقریب میں سفارتی وفود، صحافی حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بھی پیش کئے گئے۔ حکومتی وفود نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقع پر صحافی حضرات کے تاثرات کیا تھے اس ویڈیو ...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ فارم 45 کے مطابق یہ سیٹ پی ٹی آئی جیتی ہے، اس پر پی ٹی آئی کا حق ہے، ایم کیو ایم جائز طریقے سے جیتتے تو اختلاف کے باوجود قبول کرتے لیکن وہ جیتنے کی پوزیشن تو دور الیکشن لڑنے کی بھی اہل نہیں۔
سینئر صحافی نادر بلوچ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے نامور کالم نگار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے کیے پرشرمندہ ہے، الیکشن کے تین دن بعد اڈیالہ سے بڑی خبر متوقع ہے۔ عمران خان نے اس الیکشن میں 182 سیٹیں حاصل کرنے والے ہیں، حالیہ سروے میں محکمہ زراعت ...
ملاقات کے دوران الیکشن اور عوام کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا جس کے بعد شیعہ علماء کونسل کے عہدیداران نے پی ایس 102 کی امیدوار سیدہ عقربہ فاطمہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر علامہ حسن رضا رضوی نے عوام سے اپیل کی کہ 8 فروری کو تیر کے ...
پریس کانفرنس کے دوران رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ یہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے نہیں، قومی اتفاق رائے کے لیے کیا جارہا ہے، یہ بڑی بات ہے جے یو آئی کے ہزاروں ووٹرز پتنگ پر مہر لگائیں گے۔
ملاقات کے دوران اسلم خان نے کہا کہ کراچی کی ترقی اور بہتری کے لئے سید علی حسین جیسے کراچی سے محبت رکھنے والے اور کراچی کی ترقی کا جذبہ رکھنے والے باشعور، مدبر اور دانشمند امیدواروں کی کامیابی انتہائی ضروری ہے۔
مردان ہاؤس میں مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہی سید نے کہا کہ میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا بہت مشکور ہوں، یہ ہمارے پاس چل کر آئے ہیں، ہم مل کر آگے کام کریں گے، آج بہت خوشی کی بات ہے، ہم کئی حلقوں میں ایم کیو ایم کا ووٹ خراب ...
پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ٹائمر بھی ملا ہے، یہ کسی قسم کی شرارت ہو سکتی ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
ملاقات کے دوران سیدہ عقربہ فاطمہ نے امامیہ فورم کی ٹیم کو درپیش مسائل سنے اور جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی، جس کے بعد امامیہ فورم کی پوری ٹیم نے نوجوان امیدوار سیدہ عقربہ فاطمہ کو ہر طرح سے سپورٹ کرنے اور اپنی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
اسلام ٹائمز: جلسے میں تقریر کے دوران آصف زرداری نے بلوچستان کے سابق حکمرانوں کی کرپشن پر تنقید کی، جبکہ 2008 سے 2013 تک بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی اپنی حکومت تھی، 2013 سے 2018 تک حکومت میں رہنے والے سابق وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری آج پیپلز پارٹی میں شامل ...
کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پی پی رہنما نے کہا کہ آنے والا وزیراعلی ہمارا ہوگا، میئر ہمارا ہوگا اور آپ کا کام بھی ہم کریں گے، آنے والی حکومت پیپلزپارٹی کی ہے، بجلی گیس کے کام بھی ہم ہی کروائیں گے۔
ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی جنت نظیر وادیاں سیاحوں کے لئے بے پناہ کشش رکھتی ہیں، گلگت بلتستان کے شہری مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں، گلگت بلتستان کے عوام کی عاجزی، مہمان نوازی بے مثال ہے۔
اسلام ٹائمز: پروگرام میں قونصل جنرل حسن نوریان، نگران وزیر اطلاعات و اقلیتی امور محمد احمد شاہ، ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، مولانا حیدر علی جوادی، ڈاکٹر صابر ابومریم، مولانا شیخ صلاح الدین، متحدہ علماء محاذ کے سیکریٹری جنرل مولانا ...
ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات ے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہوں اور ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے قونصل خانہ میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات ...
اسلام ٹائمز: کراچی پریس کے سامنے تقریب سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی ریاست اور اس کے پشت پناہی کرنے والی ریاستوں کو تاریخ کے اس بدترین جرم کی سزا بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔