0
Friday 16 Feb 2024 00:34

الیکشن کمیشن انصاف کا قتل نہ کرے، ایڈوکیٹ شعیب شاہین کی میڈیا سے گفتگو

متعلقہ فائیلیںاین اے 46 سے پی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انصاف نہیں کر رہا ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں جبکہ دوسرے فریق کے پاس یہ فارم موجود نہیں ہے، اس کے باوجود ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جو غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن کو فارم 45 کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کرنے چاہیئے آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر عمل کرنا چاہیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1116472
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش