ملاقات کے دوران الیکشن اور عوام کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا جس کے بعد شیعہ علماء کونسل کے عہدیداران نے پی ایس 102 کی امیدوار سیدہ عقربہ فاطمہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر علامہ حسن رضا رضوی نے عوام سے اپیل کی کہ 8 فروری کو تیر کے ...
پریس کانفرنس کے دوران رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ یہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے نہیں، قومی اتفاق رائے کے لیے کیا جارہا ہے، یہ بڑی بات ہے جے یو آئی کے ہزاروں ووٹرز پتنگ پر مہر لگائیں گے۔
ملاقات کے دوران اسلم خان نے کہا کہ کراچی کی ترقی اور بہتری کے لئے سید علی حسین جیسے کراچی سے محبت رکھنے والے اور کراچی کی ترقی کا جذبہ رکھنے والے باشعور، مدبر اور دانشمند امیدواروں کی کامیابی انتہائی ضروری ہے۔
مردان ہاؤس میں مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہی سید نے کہا کہ میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا بہت مشکور ہوں، یہ ہمارے پاس چل کر آئے ہیں، ہم مل کر آگے کام کریں گے، آج بہت خوشی کی بات ہے، ہم کئی حلقوں میں ایم کیو ایم کا ووٹ خراب ...
پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ٹائمر بھی ملا ہے، یہ کسی قسم کی شرارت ہو سکتی ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
ملاقات کے دوران سیدہ عقربہ فاطمہ نے امامیہ فورم کی ٹیم کو درپیش مسائل سنے اور جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی، جس کے بعد امامیہ فورم کی پوری ٹیم نے نوجوان امیدوار سیدہ عقربہ فاطمہ کو ہر طرح سے سپورٹ کرنے اور اپنی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
اسلام ٹائمز: جلسے میں تقریر کے دوران آصف زرداری نے بلوچستان کے سابق حکمرانوں کی کرپشن پر تنقید کی، جبکہ 2008 سے 2013 تک بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی اپنی حکومت تھی، 2013 سے 2018 تک حکومت میں رہنے والے سابق وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری آج پیپلز پارٹی میں شامل ...
کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پی پی رہنما نے کہا کہ آنے والا وزیراعلی ہمارا ہوگا، میئر ہمارا ہوگا اور آپ کا کام بھی ہم کریں گے، آنے والی حکومت پیپلزپارٹی کی ہے، بجلی گیس کے کام بھی ہم ہی کروائیں گے۔
ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی جنت نظیر وادیاں سیاحوں کے لئے بے پناہ کشش رکھتی ہیں، گلگت بلتستان کے شہری مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں، گلگت بلتستان کے عوام کی عاجزی، مہمان نوازی بے مثال ہے۔
اسلام ٹائمز: پروگرام میں قونصل جنرل حسن نوریان، نگران وزیر اطلاعات و اقلیتی امور محمد احمد شاہ، ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، مولانا حیدر علی جوادی، ڈاکٹر صابر ابومریم، مولانا شیخ صلاح الدین، متحدہ علماء محاذ کے سیکریٹری جنرل مولانا ...
ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات ے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہوں اور ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے قونصل خانہ میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات ...
اسلام ٹائمز: کراچی پریس کے سامنے تقریب سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی ریاست اور اس کے پشت پناہی کرنے والی ریاستوں کو تاریخ کے اس بدترین جرم کی سزا بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔
اسلام ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لاپتا شیعہ سید آفتاب علی نقوی کی دختر سیدہ جبین زہرا نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے بابا کے زندہ ہوتے ہوئے بھی یتیموں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ہم نے کئی عیدیں، خوشی و غم کے کئی مواقع اپنے بابا کی جدائی میں گزار ...
اسلام ٹائمز: پی بی 42 کوئٹہ میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماء عبدالخالق ہزارہ، مجلس وحدت مسلمین کے امیدوار علامہ علی حسنین حسینی، شیعہ علماء کونسل کے امیدوار علامہ دبیر حسین، سابق وزیر طاہر محمود، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے رہنماء رضا الرحمان اور ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کامران حسین ہزارہ نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کیساتھ پیش آنیوالے واقعات کی مذمت کی اور اسے پی ٹی آئی کو الیکشن سے دور رکھنے کی سازش قرار دی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن تک رکھنے کی اجازت نہیں دی ...
دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کرسمس پر پاکستان کی تمام دیگر مذہبی برادریاں اپنے مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں ان کے ساتھ ہیں، کرسمس کی خوشیوں میں تمام مذہبی برادریوں کی شرکت سے تمام عقائد کے درمیان ہم آہنگی اور محبت کو فروغ ...
اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ پاکستان کے عوام حماس اور فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، پاکستان میں دو ریاستی حل کی بات کرنے والے دراصل نظریہ پاکستان کی نفی کر رہے ہیں، فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور قائداعظم محمد علی جناح نے واضح فرمایا تھا کہ اسرائیل ایک ...
اسلام ٹائمز: دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا کہ قائدِ اعظم کے پاکستان کو قائدِ اعظم کے فرمودات کے مطابق یہاں بسنے والے تمام لوگوں کے لئے امن، محبت، ترقی، خوشحالی اور ترقی کے یکساں مواقع کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے، حضرت ...
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ جے ڈی سی غریب لوگوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں، ان اداروں کی انسانیت کی خدمت کا جذبہ قابل قدر اور قابل تقلید ہے، اس حوالے سے میرا بھرپور تعاون آپ لوگوں کے ساتھ ہے۔
اسلام ٹائمز: اپنے پیغام میں صدر مملکت نے پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم قوم کے وہ عظیم محسن تھے جن کی انتھک محنت سے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا قیام عمل میں آیا۔