اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں جامعہ علمیہ اسلامیہ سرگودھا کے منتظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ مدارس میں تعلیم سے پہلے تزکیہ نفس کی ضرورت ہے، مدارس کے طلباء کے لیے تزکیہ نفس کی انتہائی ضرورت ہے، اگر تزکیہ نفس نہ ہوگا تو علم زہر قاتل کے مترادف ہے،...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے ٹھنڈے پانی پلانے کے اس عمل کو سراہا، اُنہوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور خاص طور پر ہیٹ ویو کے دنوں میں پانی کا اہتمام کسی نعمت سے کم نہیں ہے، حکومت کو چاہیئے تھا کہ وہ ہر چوک اور چوراہے پر سبیل کا اہتمام کرتی ...
شہریوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور خاص طور پر ہیٹ ویو کے دنوں میں پانی کا اہتمام کسی نعمت سے کم نہیں ہے، حکومت کو چاہیئے تھا کہ وہ ہر چوک اور چوراہے پر سبیل کا اہتمام کرتی لیکن پھر بھی اپنی مدد آپ کے تحت نوجوانوں کا یہ عمل قابل ستائش ہے۔
اسلام ٹائمز: کانفرنس میں سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، شہید ابراہیم رئیسی کے ہم کلاس دوست آیت اللہ احمد نحوی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر ہما بقائی، ڈاکٹر منور عباس، مولانا رضی جعفر نقوی اور مولانا اصغر شہیدی ...
برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ایرانی قیادت نے حماس کی ہر لحاظ سے مدد کی ہے، انہیں ڈکیٹ نہیں کیا، بلکہ انہیں طاقت ور بنایا ہے۔ اگر یہی حکمت عملی کشمیر میں اپنائی جاتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ امریکی کی جیو پولیٹکس ...
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے امت کے جمود کو توڑا، امام اعلیٰ درجے کے فقیہ تھے، قرآن و سنت سے استنباط کی توانائی سب سے برتر تھی، اُن کی بات سند کا درجہ رکھتی تھی.
اپنے خصوصی انٹرویو میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر کا کہنا تھا کہ ججز کے ریمارکس سے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کہ فل بینچ مخصوص نشستوں پر کیا فیصلہ دے گا، البتہ لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئیے اور پی ٹی آئی ہی مخصوص نشستوں کی حق دار ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے انٹرویو میں ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی نے کہا کہ امام راحل انبیاء میں سے نہیں تھے، لیکن وہ انبیاء کا کام کر گئے۔ امام خمینی کی ذات ایک انوکھی شخصیت تھی، اڑھائی ہزار سالہ شہنشاہیت کو نابود کر کے دنیا کے نظام میں ایک نیا نظام متعارف ...
امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں شیعہ سنی علمائے دین نے شرکاء سے خطاب کیا اور آیت اللہ روح اللہ خمینی (رح) کی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ مقررین نے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی دور اندیش عالم دین تھے۔ جنہوں نے عالم اسلام کے لئے پہلے ...
انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے چیئرمین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا ہے ہم ایرانی قوم خاصکر دہلی میں رہبر معظم کے نمائندے مہدی مہدوی پور کی خدمت میں تعزیت ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے انٹرویو میں صوبائی وزیر پلاننگ کا کہنا تھا کہ گرین کمپنی کا فوج سے کوئی تعلق نہیں، زمینوں کے حوالے سے ہمارے بھی تحفظات ہیں، جن کو دور کرنے کی ضرورت ہے، گرین کمپنی کیساتھ معاہدے کو پبلک کرینگے، اسمبلی میں بھی لائیں گے۔ حاجی گلبر ...
اپنے خطاب میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں شہید صدر رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینا خود میرے لئے اعزاز کی بات تھی، صدر رئیسی پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے ہرممکن کردار ادا کرنا چاہتے تھے، ہم پاک ایران دوستی و تجارت کو ضرور پروان چڑھائیں ...
اسلام ٹائمز: پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم، مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر، لیاقت بلوچ، علامہ شبیر حسن میثمی، مفتی گلزار نعیمی، علامہ عارف حسین واحدی، سید ناصر عباس شیرازی، عبداللہ گل، پیر سید صفدر گیلانی ...
اسلام ٹائمز: اجتماع سے سیکرٹری جلال حسین بنگش، صدر مجلس علمائے علامہ ڈاکٹر سید احمد حسینی، مدرسہ ہذا کے مدرس علامہ سید امین شاہ اور تحریک حسینی کے صدر علامہ سید تجمل الحسینی نے خصوصی خطاب کیا۔ مقررین نے امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام ...
اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ بات اختیار سے زیادہ ارادے اور نیت کی ہوتی ہے کیونکہ اگر ارادہ نیک ہو تو ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے اور گورنر ہاؤس سے شروع کے گئے تمام اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کیونکہ ان میں ایک روپے ...
حمیرا طیبہ کو گوجرنوالہ میں سیو غزہ مہم کے دوران دہشتگردی کے مقدمے اور گرفتاری کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے، ڈی چوک پر احتجاج کے دوران ایک تیز رفتار کار نے سیو غزہ کے دو کارکنوں کو بھی شہید کیا ہے۔ حمیرہ طیبہ سے سینئر صحافی نادر بلوچ نے انٹرویو کیا ہے پیش ...
اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی صرف اپنے لوگوں میں ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے دل میں بستے تھے، ان کے جنازے نے ثابت کیا کہ وہ کتنے مقبول رہنما تھے، اس نقصان پر ہم ایرانی قیادت اور عوام ...
اسلام ٹائمز: کراچی میں منعقدہ مجلس کے دوران مقررین میں قونصل جنرل جمہوری اسلامی ایران کراچی حسن نوریان، ایم ڈبلیو ایم کی شوریٰ عالی کے چیئرمین علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین، صدر صوبہ سندھ علامہ سید باقر عباس زیدی، علامہ یاور عباس زیدی، علامہ علی راحت ...