0
Saturday 27 Jul 2024 21:00

صیہونی وزیراعظم کا زہریلا خطاب

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

صیہونی وزیراعظم نے امریکہ کا دورہ کیا ہے اور امریکی کانگریس میں جھوٹ اور فریب پر مبنی تقریر کی ہے۔ اس بیہودہ تقریر کو سن کر دنیا بھر میں ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اس تقریر کے موجودہ حالات پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1150388
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش