ایم ڈبلیو ایم کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کا پاراچنار کی صورتحال پر انٹرویو
متعلقہ فائیلیںانجینئر حمید حسین کا تعلق کرم ایجنسی پاراچنار ہے، سول انجینئر ہیں، 1990ء میں انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی، 1993ء میں ہائی وے کو جوائن کیا، مختلف منصوبوں پر کام کیا، لواری ٹنل کا 90 فیصد سے زیادہ کام انہوں نے کیا۔ سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے ہیں، پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے مشترکہ امیدوار کے طور پر سامنے آئے۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے پاراچنار کی تازہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial