0
Sunday 28 Jul 2024 10:05

اقوام متحدہ میں اہم اجلاس

متعلقہ فائیلیںنقظہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

زیادہ مستحکم، زیادہ جمہوری اور منصفانہ عالمی نظام کی سمت "کثیر جہتی تعاون" کے زیر عنوان سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں یک قطبی نظام کو دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس کے مقاصد پر اس ویڈیو کلپ میں روشنی ڈالی گئی ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1150391
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش