مصنوعی فرقہ وارانہ بحران و شیعہ قومی سیاسی پالیسی، مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ کا خصوصی انٹرویو
متعلقہ فائیلیںمولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ پاکستان میں فعال اہل تشیع علمائے کرام میں سے ایک ہیں، وہ جامعہ امامیہ کراچی کے پرنسپل اور ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے مرکزی رہنماء ہیں، وہ ملکی و بین الاقوامی امور پر بھی گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ کیساتھ کراچی میں انکی رہائشگاہ پر پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کے مصنوعی بحران، آئندہ عام انتخابات میں شیعہ قومی سیاسی پالیسی و حکمت عملی سمیت دیگر متعلقہ موضوعات پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان کیساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial