0
Friday 7 Jun 2024 00:15

اسلامی انقلاب ایک معجزہ

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: عابد چوہدری

عابد چوہدری صحافتی حلقہ کا جانا پہچانا نام ہے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی 36ویں برسی میں پاکستان سے آئے خصوصی وفد میں شامل تھے۔ برسی کا آنکھوں دیکھا حال اور فلسطین کے بارے میں ہونے والی کانفرنس کا احوال جاننے کے لئے اس وڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141594
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش