QR CodeQR Code

اسلامی انقلاب ایک معجزہ

7 Jun 2024 00:15

اسلام ٹائمز: عابد چوہدری صحافتی حلقہ کا جانا پہچانا نام ہے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی 36ویں برسی میں پاکستان سے آئے خصوصی وفد میں شامل تھے۔ برسی کا آنکھوں دیکھا حال اور فلسطین کے بارے میں ہونیوالی کانفرنس کا احوال جاننے کیلئے اس وڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔


نقطہ نظر: عابد چوہدری

عابد چوہدری صحافتی حلقہ کا جانا پہچانا نام ہے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی 36ویں برسی میں پاکستان سے آئے خصوصی وفد میں شامل تھے۔ برسی کا آنکھوں دیکھا حال اور فلسطین کے بارے میں ہونے والی کانفرنس کا احوال جاننے کے لئے اس وڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1141594

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1141594/اسلامی-انقلاب-ایک-معجزہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com