0
Friday 7 Jun 2024 23:59

امام خمینی نے فلسطین کی حمایت پر کیوں زور دیا؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: سید ندیم نقوی

سید ندیم نقوی پیشہ کے حوالے سے ڈاکٹر ہیں، لیکن شاعری بھی کمال کی کرتے ہیں۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر شاعری کی ہے، لیکن فلسطین اور اسلامی انقلاب ان کا پسندیدہ موضوع ہیں۔ ان کی گفتگو اور شاعری سننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141592
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش