QR CodeQR Code

امام خمینی نے فلسطین کی حمایت پر کیوں زور دیا؟

7 Jun 2024 23:59

اسلام ٹائمز: سید ندیم نقوی پیشہ کے حوالے سے ڈاکٹر ہیں، لیکن شاعری بھی کمال کی کرتے ہیں۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر شاعری کی ہے، لیکن فلسطین اور اسلامی انقلاب انکا پسندیدہ موضوع ہیں۔ انکی گفتگو اور شاعری سننے کیلئے یہ ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں۔


نقطہ نظر: سید ندیم نقوی

سید ندیم نقوی پیشہ کے حوالے سے ڈاکٹر ہیں، لیکن شاعری بھی کمال کی کرتے ہیں۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر شاعری کی ہے، لیکن فلسطین اور اسلامی انقلاب ان کا پسندیدہ موضوع ہیں۔ ان کی گفتگو اور شاعری سننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1141592

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1141592/امام-خمینی-نے-فلسطین-کی-حمایت-پر-کیوں-زور-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com