0
Tuesday 11 Jun 2024 23:20

عالمی ایٹمی ادارے کی ایک اور سازش

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی ایما پر ایران کے خلاف قرارداد پیش کی ہے، جس کا ایران نے خاطر خواہ جواب دیا ہے۔ عالمی اداروں کو امریکی ڈکٹیشن قبول کرنے کی وجہ سے کیا نقصان پہنچ رہا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141587
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش