QR CodeQR Code

عالمی ایٹمی ادارے کی ایک اور سازش

11 Jun 2024 23:20

اسلام ٹائمز: ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی ایما پر ایران کیخلاف قرارداد پیش کی ہے، جسکا ایران نے خاطر خواہ جواب دیا ہے۔ عالمی اداروں کو امریکی ڈکٹیشن قبول کرنے کیوجہ سے کیا نقصان پہنچ رہا ہے، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی ایما پر ایران کے خلاف قرارداد پیش کی ہے، جس کا ایران نے خاطر خواہ جواب دیا ہے۔ عالمی اداروں کو امریکی ڈکٹیشن قبول کرنے کی وجہ سے کیا نقصان پہنچ رہا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1141587

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1141587/عالمی-ایٹمی-ادارے-کی-ایک-اور-سازش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com