0
Wednesday 10 Apr 2024 18:12

صیہونی حکومت کو ‎سزا ملے گی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ تہران کے مصلیٰ امام خمینی میں نماز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ ہمارے قونصل خانے پر حملہ کرتے ہیں تو یہ ایسا ہی ہے جیسے انہوں نے ہماری سرزمین پر حملہ کیا ہے اور دنیا میں یہی سوچ رائج ہے، خبیث حکومت نے اس معاملے میں غلطی کی ہے جس کی اسے سزا ملنی چاہیئے اور اسے سزا ملے گی۔
خبر کا کوڈ : 1127880
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش