QR CodeQR Code

شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے

23 Sep 2024 02:47

وزیراعظم پاکستان آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔ وہ امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نے اتوار کا روز لندن میں اپنی رہائش گاہ پر ہی گذارا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔ شہباز شریف امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نے اتوار کا روز لندن میں اپنی رہائش گاہ پر ہی گذارا۔ اس سے قبل ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے نیویارک روانہ ہورہا ہوں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نیو یارک میں انتہائی مصروف وقت گزرے گا۔


خبر کا کوڈ: 1161745

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161745/شہباز-شریف-ا-ج-لندن-سے-امریکہ-روانہ-ہوں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com