0
Monday 16 Sep 2024 09:36

سکیورٹی چیلنجز، امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور پاکستان پہنچ گئے

سکیورٹی چیلنجز، امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور پاکستان پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس کی 3روزہ دورے پر پاکستان  پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جان باس کا طیارہ رات ساڑھے 3 بجے نور خان ایئربیس پر اترا تھا۔ جان باس وفد کے ہمراہ پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دو طرفہ امور، خطے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز پر بات ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1160280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش