QR CodeQR Code

سکیورٹی چیلنجز، امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور پاکستان پہنچ گئے

16 Sep 2024 09:36

ذرائع کا کہنا ہے کہ جان باس کا طیارہ رات ساڑھے 3 بجے نور خان ایئربیس پر اترا تھا۔ جان باس وفد کے ہمراہ پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دو طرفہ امور، خطے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز پر بات ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس کی 3روزہ دورے پر پاکستان  پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جان باس کا طیارہ رات ساڑھے 3 بجے نور خان ایئربیس پر اترا تھا۔ جان باس وفد کے ہمراہ پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دو طرفہ امور، خطے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز پر بات ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 1160280

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160280/سکیورٹی-چیلنجز-امریکی-انڈر-سیکرٹری-برائے-سیاسی-امور-پاکستان-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com