QR CodeQR Code

سوات میں خود کو آرمی اور پولیس افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار

16 Sep 2024 08:27

پولیس کے مطابق سوات میں فاضل نامی شخص جعلی ناموں اور عہدوں سے لوگوں کو لوٹتا رہا جسے گرفتار کر لیا گیا نوسر باز کا تعلق ضلع بونیر سے بتایا جا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں خود کو آرمی اور  پولیس کا افسر ظاہر کرنے والا نوسر باز گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات میں فاضل نامی شخص جعلی ناموں اور عہدوں سے لوگوں کو لوٹتا رہا جسے گرفتار کر لیا گیا نوسر باز کا تعلق ضلع بونیر سے بتایا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فاضل نامی نوسر باز کے پاس ویگو گاڑی اور پروٹوکول بھی ہوا کرتا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1160269

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160269/سوات-میں-خود-کو-ا-رمی-اور-پولیس-افسر-ظاہر-کرنے-والا-نوسرباز-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com