0
Monday 16 Sep 2024 08:17

لوئر دیر، چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا میں گر گئے

لوئر دیر، چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا میں گر گئے
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر لوئر میں شرینگل یونیورسٹی کے ساتھ دریائے پنجکوڑہ پر چئیرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا میں گر گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دو بچوں سمیت چار افراد کو دریا سے زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، متاثرہ افراد کی شناخت کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
خبر کا کوڈ : 1160265
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش