QR CodeQR Code

لوئر دیر، چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا میں گر گئے

16 Sep 2024 08:17

ریسکیو 1122 کے مطابق دو بچوں سمیت چار افراد کو دریا سے زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر لوئر میں شرینگل یونیورسٹی کے ساتھ دریائے پنجکوڑہ پر چئیرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا میں گر گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دو بچوں سمیت چار افراد کو دریا سے زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، متاثرہ افراد کی شناخت کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔


خبر کا کوڈ: 1160265

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160265/لوئر-دیر-چئیر-لفٹ-کی-رسی-ٹوٹنے-سے-چار-افراد-دریا-میں-گر-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com