0
Sunday 12 Jun 2022 13:27

میانوالی، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی

  • میانوالی، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی کی تصاویر

    میانوالی، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان کیخلاف پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان بھر میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور کانفرنسز منعقد کی جا رہی ہیں۔ شیعہ علما کونسل کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت بھر شیعہ علما کونسل میانوالی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت مولانا سید انتظار مھدی نجفی نے کی۔ تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی امام بارگاہ الحاج غلام محمد شاہ میانوالی شہر سے نکالی گئی۔ ریلی میں عاشقانِ مصطفیٰ (ص) نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 998972
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش