0
Friday 10 Jun 2022 09:39

راولپنڈی، آئی ایس او کے زیراہتمام برسی امام خمینی کی تقریب

  • راولپنڈی، آئی ایس او کے زیراہتمام برسی امام خمینی کی تقریب کی تصاویر

    راولپنڈی، آئی ایس او کے زیراہتمام برسی امام خمینی کی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے شہید فخرالدین یونٹ علی پور کے زیراہتمام امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔ آئی ایس او راولپنڈی کیجانب سے بانی انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ روح اللہ خمینی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقد ہونیوالی تقریب سے حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد حسین مبلغی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری شہریار حسین، ڈویژنل صدر مظاہر حسین اور علامہ جان حیدری نے خطاب کیا۔ برسی امام خمینی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب میں مقامی لوگوں اور آئی ایس او کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 998596
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش