آئی ایس او کے زیراہتمام لاہور میں یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور کے زیراہتمام پریس کلب لاہور سے امریکی قونصلیٹ تک یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جنرل سیکرٹری عارف حسین نے کہا کہ امریکی پالیسیوں سے عالمی امن کو خطرہ ہے، اقوام عالم پر مسلط کردہ امریکی جنگوں کی ایک طویل فہرست ہے، جن میں کئے گئے مظالم پر انسانیت آج بھی شرمندہ ہے۔