0
Tuesday 31 Dec 2024 18:34

گلگت میں دھرنے کا آٹھواں روز

  • پاراچنار کے مظلومین کے حق میں گلگت میں دھرنے کا آٹھواں روز

    پاراچنار کے مظلومین کے حق میں گلگت میں دھرنے کا آٹھواں روز

اسلام ٹائمز۔ دسمبر کی شدید سردی میں گلگت میں پاراچنار کے مومنین سے اظہار یکجہتی کیلئے آٹھویں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ کیپٹن شہید ضمیر عباس چوک پر دھرنے میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہو رہی ہے اور حکومت و ریاستی اداروں کی بے حسی کی شدید مذمت کی جا رہی یے۔ گلگت دھرنے کے آٹھویں روز قائد ملت جعفریہ سید راحت حسین الحسینی بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے اور خطاب کیا۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کراچی میں جاری دھرنے کیخلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی اور کہا کہ حکومت کچھ بھی کر کے جب تک پاراچنار کے مظلومین کی دادرسی نہیں ہوتی دھرنے جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1181656
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش