0
Thursday 30 May 2024 15:55

پشاور، امریکی قونصلیٹ تک غزہ ریلی

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمعیت طلباء یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام مظلومین فلسطین کے ساتھ اظہار یکجتی کے لئے طلباء تنظیموں کی مشترکہ ریلی نکالی گئی، ریلی پیوٹا چوک پشاور یونیورسٹی سے امریکن قونصلیٹ پشاور تک گئی۔ غزہ ریلی میں طلباء امامیہ یونیورسٹی کیمپس نے بھی کثیر تعداد شرکت کرکے ظالمین و مسکتبرین جہاں کو للکارا اور مظلومین کے ساتھ اپنے یکجتی کا اظہار کیا۔ ریلی میں یونیورسٹی کیمپس بھر سے مختلف طلباء تنظیموں کے افراد نے سینکڑوں کی تعداد میں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1138614
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش