اسلام ٹائمز۔ اسلام میں مساجد کی خاص اہمیت ہے۔ حدیث قدسی ہے کہ مساجد زمین پر میرے گھر ہیں۔ جس طرح زمین والوں کے لئے ستارے چمکتے ہیں اسی طرح مساجد آسمان والوں کو منور کرتی ہیں۔ آئیے دنیا کی مشہور مساجد کی تصاویر دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1124977
رائے ارسال کرنا
2024/03/27 15:56
جامع مسجد دہلی، جس کی اپنی بڑی تاریخ ہے، اس کا تو اس میں ذکر ہی نہیں ہے۔