0
Monday 18 Sep 2023 19:49

آئی جی پنجاب کا دورہ جامعہ نعیمیہ

  • آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جامعہ نعیمیہ لاہور کا دورہ، اساتذہ و طلبہ سے ملاقات کی

    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جامعہ نعیمیہ لاہور کا دورہ، اساتذہ و طلبہ سے ملاقات کی

اسلام ٹائمز۔ آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور کا دورہ کیا۔ آئی جی نے جامعہ کے اساتذہ کرام اور زیر تعلیم طلبا سے ملاقات کی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مولانا ڈاکٹر سرفراز حسین نعیمی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے دورہ کے موقع پر مفتی محمد عمران حنفی، انچارج دارالافتاء، مفتی محمد مدنی، مفتی محمد عارف سمیت دیگر مدرس بھی موجود تھے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انچارج جامعہ نعیمیہ مفتی عمران سے جامعہ میں فراہم کی جانیوالی تعلیمی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی۔ آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انور  نے جامعہ میں زیر تعلیم طلبا سے اقلیتی شہریوں کے حقوق بارے بھی گفتگو کی۔ اقلیتی شہریوں کی جان و مال اور حقوق کے تحفظ کا معاملہ پاکستان کے تمام دینی مدراس کی تعلیمات کا بنیادی جزو ہے۔
فوٹو گرافر کا نام : تصور حسین شہزاد
خبر کا کوڈ : 1082415
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش