0
Friday 14 Apr 2023 20:03

لاہور، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی القدس ریلی

  • لاہور، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی القدس ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے

    لاہور، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی القدس ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن اور مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیراہتمام لاہور میں مال روڈ پر ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک یوم القدس کی مناسبت سے القدس ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر فخر نقوی، مجلسِ وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علی اکبر کاظمی، جامعتہ المصطفیٰ کے آغا محمد خان مہدی، افسر حسین خان، امامیہ آرگنائزیشن سے حسن رضا نقوی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سے عثمان علی اور آغا جواد موسوی نے کی۔ قدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یوم القدس فلسطین، کشمیر، عراق، شام اور یمن کے مظلومین کی داد رسی کا دن ہے۔ حضرت امام خمینی ؒنے دنیا کو متوجہ کیا تھا کہ اسرائیل کا ناپاک وجود اس سرزمین پر ایک ناسور کی مانند ہے۔ عالم اسلام کو چاہئے کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ دے۔ اسرائیلی ناسور کا واحد علاج اس کا خاتمہ ہے، ان شا اللہ یہ سال اس سرطانی پھوڑے کے خاتمے کا سال ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1052397
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش