لاہور، زمان پارک میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم کے مناظر

۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے صبح سویرے دوبارہ کوشش شروع کر دی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ سولہ گھنٹوں سے پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی سیکڑوں کارکن زمان پارک میں ایک مضبوط ڈھال بن کر اپنے قائد کا دفاع کر رہے ہیں۔ پولیس کی جانب سے کارکنان پر شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کارکنان کی جانب سے بھی جوابی طور پر پولیس پر پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔