ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت عظمت اہلبیت علیہم السلام سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ضلع کیماڑی کے زیراہتمام سیمینار بعنوان عظمت اہلبیت علیہم السلام جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا میں منعقد ہوا جس کی نظامت کے فرائض مصطفی ملک نے انجام دیئے۔ سیمینار سے خطاب ایم ڈبلیو ایم سندھ کے نائب صدر علامہ مختار احمد امامی اور مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع کیماڑی کے صدر مولانا سید عامر زیدی نے کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری، جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ کے ٹرسٹی سید انوار شاہ سمیت عاشقان اہل بیت علیہم السلام کی کثیر تعداد شریک تھی۔