تونسہ، امامیہ اسکاوٹس کی سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن میں خدمات کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان اس وقت تاریخ کے شدید ترین مون سون کی زد میں ہے۔ بلوچستان، شمالی علاقہ جات، کے پی کے اور سندھ کی طرح جنوبی پنجاب کے کئی علاقے سیلاب کی زد میں ہیں۔ کوہ سلیمان سے آنے والے بارشوں کے پانی نے تونسہ میں بھی ہر طرف تباہی مچا دی ہے۔ سینکڑوں کی تعداد میں دیہات زیر آب آچکے ہیں۔ مکانات اور فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ اس صورتحال میں آئی ایس او کے ادارہ امامیہ ریلیف سیل کی جانب سے خیمے تقسیم کیے گئے، ہمدرد ڈزاسٹر مینجمنٹ سیل اور پاکستان میڈیکس کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے خوراک تقسیم کی گئی جبکہ پاکستان میڈیکس کی جانب سے ادویات پہنچائی گئیں اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ مشترکہ ریلیف آپریشن میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان اور ڈیرہ غازی ڈویژن کی طرف سے امامیہ اسکاوٹس نے اپنی خدمات انجام دیں۔