مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکہ خطے میں اجنبی ہے جبکہ اسی خطے میں ایران نے ہر حوالے سے اپنی برتری ثابت کی ہے، وہ ممالک جہاں امریکی بیڑے موجود ہیں، وہاں کی حکومتوں کو عوامی ...
سابق رکن اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا انداز انتقام کی شکل ہے، یہ انکا آخری حربہ ہے۔ مولانا کو یہ قبول کرنا چاہیے کہ سیاست میں شکست بھی ہوتی ہے، دیر سویر بھی ہوتی ہے، ایک سیاسی رہنماء کو آپے سے باہر نہیں ہونا ...
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے مجلہ مسیر کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکی منصوبہ یہ تھا کہ امریکہ، فلسطین میں حماس اور جہاد اسلامی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور پھر حزب اللہ لبنان پر حملہ کریں، اُن کا ارادہ تھا کہ اس ...
مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آرامکو پہ جو حملہ حوثیوں نے کیا ہے، بحرین میں موجود امریکی بحری بیڑا اس سے محض پچاس کلومیٹر دور ہے، یہ ایک واضح اور کھلا پیغام اس بیڑے کو بھی ہے کیونکہ وہ بیڑا اس حملے ...
پی ایم ایل این پنجاب کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایک شخص جو مزدوری کیلئے گھر سے نلکتا ہے، اس کے لیے مزدوری نہیں ہے، وہ کمایا گا کیا اور اپنے گھر والوں کو کھلائے گا کیا، یہ دستر خوان تو پہلے ہی لگے ہوئے ہیں، لوگ یہ فلاح و بہبود ...
جموں و کشمیر تحریک کاروان شاہ ہمدان (رہ) کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کے نمائندے کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان غیروں سے اٹھانا پڑ رہا ہے اس سے بہت زیادہ نقصان اپنوں سے اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ہمارے اپنے حکمرانوں اور خواص نے ہی نہیں ...
ادارہ ندائے حق کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کے نمائندے کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ موجودہ تفرقہ و انتشار کا خاتمہ بھی علم و حکمت سے ہی ممکن ہے۔ کج روی، منفی سوچ اور جہل سے مسائل ہی پیدا ہوتے ہیں علاج نہیں۔ اختلافی چیزوں کے علاوہ بھی ہماری بہت سے ...
حکمران جماعت کے صوبائی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمیں جس پر اعتراض ہے وہ یہ کہ وہ اسکولوں اور مدرسے کے بچوں کو اپنی سیاست بچانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں، اسی لیے واضح طور پر یہ کہا گیا ہے کہ اگر مدراس کے بچوں کو مذہبی کے نام ...
مجلہ مسیر کو اپنے خصوصی انٹرویو میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے بتایا ہے کہ معاہدہ صدی کے حوالے سے مختلف فلسطینی گروہوں اور تمام جماعتوں کے درمیان ایک ہی مشترکہ موقف پایا جاتا ہے، ایسا نہیں ہے کہ ان میں کچھ مانتے ہوں کچھ اس کا انکار کرتے ہوں، الفتح،...
حکمران جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی نے اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہا کہ اس وقت فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں، جس وجہ سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ نہ حکومت ملک کیلئے سیکورٹی رسک ہے، نہ ہی فوج کی طرف سے کسی قسم کی مداخلت کا خدشہ ہے، یہ باہمی اعتماد کی بہترین ...
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ جب بھی السید القائد کوئی رائے دینا چاہتے تو کہتے، میری تجویز یہ ہے۔ مثال کے طور پر وہ کسی حتمی نتیجہ تک پہنچ چکے ہوتے تھے لیکن ہم سے کہتے، آپ سب مل کر بیٹھیں، آپس ...
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات نے "اسلام ٹائمز" سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کی اپنی خارجہ پالیسی ہوتی ہے، جو انکے اپنے مفادات کا تحفظ کرتی ہے، فوری طور پر کسی بھی ایشو پر کھل کر اظہار کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ہر ملک صورتحال کو دیکھتا ہے لیکن میں آپکو بتاتا ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں تحریک جوانان کے صدر کا کہنا تھا کہ دنیا اب پیسے کو خدا مانتی ہے، یہی وجہ ہے کہ یمن پر حملہ ہو یا کشمیر میں بھارتی مداخلت، اس پر دنیا کا ضمیر نہیں جاگتا، وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے فورم پر زبردست خطاب کیا، قوم کے جذبات ...
مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل کے معروف سماجی و سیاسی کارکن کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ابھی تک اسی فیصد چیزیں کشمیر کے حوالے سے پوشیدہ ہیں۔ کشمیر کے حالات کا بہت ہی کم حصہ سامنے آرہا ہے۔ حالیہ دنوں ...
شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہر جگہ مظلوم کی حمایت کی ہے، دوسری جانب عرب ممالک ہیں کہ جو ایران کو اپنا حریف گردانتے ہیں اور ہر جگہ پہ ظالموں کے حامی اور مددگار ہیں۔ یہی عرب ممالک اس امریکہ ...
''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور کا کہنا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلام کسی بے گناہ پر حملہ کرنے کا حکم دے؟ ہمارے حکمرانوں کو بھی سوچنا چاہیئے کہ ایسے ممالک کا ساتھ نہ دیں جو اسلام کو مسخ کرنے کے درپے ہے، بلکہ ...
اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا "اسلام ٹائمز" سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مودی پاکستان کے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر امریکی صدر کی ثالثی کی بات کر رہا ہے، بھارتی وزیراعظم کا رویہ اور لب و لہجہ انتہائی جارحانہ اور غیر مناسب ہے۔ یہ ملک و قوم کی بڑی ...
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا اسلام ٹائمز سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکہ اس سارے کھیل میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے، اپنا دفاع کرنا ہر ملک کا اپنا فرض ہوتا ہے، سعودی عرب کو اپنا دفاع کرنا چاہیئے، مگر جب سعودیہ یمن پر حملہ آور ہے تو ظاہر ...
تحریک حسینی کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کے ساتھ گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ کسی بھی کارروائی کے قانونی جواز کا سرٹیفکیٹ صرف امریکہ کے پاس ہوتا ہے، وہ جس کام کو جائز قرار دیتا ہے، پوری دنیا اسے حق بجانب ہی قرار دیتی ہے۔ امریکہ انسانی حقوق کو پائمال کرے ...
لداخ ہِل کونسل کے ایگزیکٹیو کونسلر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ آج خود بھارت کی بڑی بڑی پارٹیاں بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف ہیں۔ وہ پارٹیاں دفعہ 370 کو ختم کرنے کے خلاف بھی ہیں۔ جموں کے ہندو بھی اس فیصلے کے خلاف ہیں، بودھ ...