سابق وفاقی وزیر اور پی ایم ایل این فیصل آباد کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اسد عمر اور رزاق داؤد نے ہمیشہ سی پیک منصوبوں پر تنقید کی اور انہیں مشکوک بنایا ہے، کالی بھیڑیں اگر تلاش کریں تو وزیراعظم ہاوس بھرا نظر آئیگا۔ انہوں ...
جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے امیر کا اسلام ٹائمز سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ہمارا دشمن پاکستان کو اتنا مفلوج کریگا کہ ہمارے پنجاب اور سندھ کے سرسبز میدان بنجر صحرا میں تبدیل ہو جائیں گے۔ اسی لیے قائد اعظم نے فرمایا ...
لداخ ہِل کونسل کے ایگزیکٹیو کونسلر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال سے دونوں ملکوں کیساتھ ساتھ کشمیری عوام کو اسکا سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ کشمیری عوام ہمیشہ حالت جنگ میں ہوتی ہے، سالہا ...
مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگر بھارت یہ سوچتا ہے کہ کشمیری عوام اس تقسیم کاری سے خوش یا مطمئن ہو جائینگے تو یہ اسکی غلط سوچ ہے۔ ہم نے بھارت کے نمائندوں سے ...
اپنے خصوص انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے ڈرون اتارنا، ڈرون کو تباہ کرنا، آبی گزرگاہ پر جہازوں کو روکنا، ماضی میں خود امریکیوں کو ہاتھ باندھ کر لے جانا اور پھر چھوڑ دینا ثابت کرتا ہے کہ ایران بہت آگے ہے،...
جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کا ”اسلام ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگر ایران اور ترکی کی طرح دیگر مسلم ممالک بھی مسئلہ کشمیر کو لیکر پاکستان کی حمایت میں نہیں کھڑے ہوتے تو کل ان ممالک کیلئے بھی برا وقت آسکتا ہے، اگر مسلم ممالک عالمی ...
پی پی پی پنجاب کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمارا اصولی موقف یہ ہے کہ ہم جمہوری طریقے سے جلسے کرینگے، جلوس نکالیں گے، ایوان کے اندر بات کرینگے، میڈیا کے ذریعے حکومت پر اعتراض کرینگے، استعفیٰ بھی مانگیں گے، لاک ڈاؤن یا شہروں ...
''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس وقت ثالثی کی رٹ لگانے والا ٹرمپ کشمیریوں یا مسلمانوں کا خیرخواہ نہیں ہے، جو اُسے مسلمانوں کا خیرخواہ سمجھ رہے ہیں، وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، جن ممالک نے امریکہ ...
پی ایم ایل این کی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ ملک کی کیا صورتحال ہو جاتی ہے، جب اسلام آباد کا لاک ڈاون ہو جاتا ہے تو، لیکن یہ کسی کے اشارے پہ نہیں ہو رہا، نہ ہمیں اسکا شوق ہے، لیکن یہ وقت کی ...
عراق کی قومی اسلامی تنظیم "حکمت" کی جنرل اسمبلی کے سربراہ ’’شیخ حمید معلہ الساعدی‘‘ کا اپنے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اربعین مارچ عام لوگوں پر بہت اثرانداز ہوا ہے اور آئندہ بھی ہوگا اور ایثار و فداکاری جیسے اقدار کی مثالیں پیش کرتا رہے گا۔ اربعین ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ حالیہ دو تین برسوں میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں اضافہ ہوا ہے، میراث پر سفارشات مرتب کر رہے ہیں، کشمیر پر پوری امت ایک ہے، تاہم حکمران اپنے مفادات کی وجہ سے ساتھ نہیں دے رہے، حکومت کشمیر ...
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایک ذمہ دار قوم ہونیکے ناطے ہماری ضرورت ہے کہ پیشہ وارانہ اپروچ کیساتھ دنیا کا سامنا کرنیکے کیلئے آگے بڑھیں، اب دنیا بدل چکی ہے، انسانی بنیادوں پہ اور اچھی اقدار کیساتھ اپنے آپ ...
حکمران جماعت کے صوبائی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ افغانستان سے پُرامن انخلا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی ایجنڈا ہے، جسے وہ اپنی صدارت کی انتخابی مہم میں ایک کارنامے کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں، جبکہ نریندر مودی اس میں بڑی رکاوٹ ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں سنی تحریک خیبر پختونخوا کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عرب حکمرانوں نے کشمیر کے ایشو پر مظلوم کشمیریوں کے قاتل کی حمایت کرکے ہمیں بہت مایوس کیا ہے، بجائے اسکے کہ مودی کا دورہ کینسل کیا جاتا، یا کم از کم احتجاج ریکارڈ کرایا جاتا،...
جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے رکن مرکزی شوریٰ و کراچی کے صدر کا ”اسلام ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ عرصہ دراز سے یہ بات مشہور ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی مشیر اور فوجی فعال ہیں، حزب اللہ اور حماس کے مقابلے میں جو اسرائیلی پالیسی ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ سندھ حکومت کا ہے جہاں اسوقت پی پی پی کی حکومت ہے، ایک طرف تو پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قبائلی اضلاع کے حقوق کے چیمپئن بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور بڑے بڑے ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں ایم کیو ایم رہنما اور سینیٹر کا کہنا تھا کہ ہماری بدقسمی یہ ہے کہ جب مسلم امہ پر کوئی مشکل درپیش ہوتی ہے یا کوئی چیلنج ہوتا ہے تو ہم مسلمان امہ اور اسلام کے مفاد کے علاوہ دوسرے مفادات کے چکر میں پڑ جاتے ہیں، آج ہندوستان کے سامنے ...
جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سابق جج کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ اس حوالے سے کوئی سروے ہوئی ہے جو مستند ہو۔ میری نظر میں کوئی ایسی تحقیق نہیں گزری ہے۔ ہاں کچھ اشخاص نے انفرادی طور پر اور بعض تنظیموں نے بھی ...
امام کونسل آف انڈیا کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ آج نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر کچھ اسلام دشمن قوتوں نے حقیقی اسلام کو مسخ کیا ہوا ہے اور مسلمانوں کو دہشتگرد کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔ دشمن کی تمام تر سازشیں ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو میں ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عرب حکمرانوں نے ہماری پیٹھ پر چھرا مارا ہے، ان سے ہم یہی توقع کرسکتے ہیں، تاہم اب ہمارے حکمرانوں اور ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ اب ...