اپنے خصوصی انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے سرکاری ملازم کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ پوری ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ہمارا مقدمہ اس انداز میں پیش کیا گیا ہے، عمران خان نے مودی حکومت کو بہت ہی عمدہ انداز میں بے نقاب کیا ہے، اس مسئلے کو ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں عراق کے نامور عالم دین کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوری ایران نے عراقیوں کا بڑے پیمانے پر ساتھ دیا اور انکی مدد کی، جب عراقی فورسز اور حشد الشعبی کو اسلحہ درکار تھا تو ایران نے بھرپور مدد کی۔ اس دور میں عراق کے دوست ممالک نے ...
جماعت اہلسنت پنجاب کے ناظم اعلیٰ کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ 12ربیع الاول کو شیعہ علمائے کرام کیجانب سے مختلف جلوسوں کے راستوں میں استقبالیہ کیمپ لگائے جاتے ہیں، جلوسوں کے منتظمین پر گل پاشی کی جاتی اور انکی دستار بندی ...
صوبائی وزیر پنجاب کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس انکار نہیں کرسکتے کہ پاکستان کیخلاف سب سے بڑی تلوار جو لٹک رہی ہے، وہ ایف اے ٹی ایف کے الزامات ہیں، افغان طالبان کے پرچم لہرانے سے دنیا کو کیا پیغام گیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت میں ...
جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان کے مرکزی چیئرمین کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم اس مارچ کی اصولی طور پر تو حمایت نہیں کرتے، لیکن موجودہ حکومت نے معاملات اتنے بگاڑ دیئے ہیں کہ اس کے علاوہ اور کوئی چارہ ہے نہیں۔ رہی بات مولانا کے مفادات ...
چیف کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر کا "اسلام ٹائمز" سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ میں آپکو آسان لفظوں میں کہوں کہ جو کام کریگا وہ رہیگا اور جو کام نہیں کریگا وہ جائیگا۔ میری پالیسی یہ ہے کہ بغیر سفارش کسی بھی ایس ایچ او کو ایک چانس دیتا ہوں، اگر اس نے ڈیلیور ...
پی ٹی آئی علماء ونگ کے مرکزی رہنما کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ تمام بریلوی تنظیموں اور آستانوں کے سجادہ نشین صاحبان نے بھی مولانا کے آزادی مارچ کی کھل کر مخالفت کی ہے اور اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا، بریلوی مکتبہ فکر ...
تحریک حسینی کے سرپرست کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ پرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہوتا ہے، خود عمران خان بھی کئی ماہ تک دھرنا دیئے بیٹھے رہے تھے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے عزائم خطرناک لگتے ہیں، پاکستان میں کئی ...
سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے 33 روزہ جنگ کے حوالے سے اپنے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ ایک اسپیشل آپریشن کا منصوبہ بنایا گیا، جس کا کمانڈر شہید عماد مغنیہ تھے۔ مجھے نہیں پتہ کہ انہیں کس نام سے پکاروں، کیا انہیں بھی آج کل عام ہونیوالے لقب یعنی "سردار" کا ...
شیعہ فیڈریشن آف جموں و کشمیر کے چیئرمین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمارا ماننا ہے کہ تمام انسانیت کو رسول اکرم (ص) کی ذات ہی متحد کرسکتی ہے۔ 17 نومبر کو کانفرنس جموں میں منعقد ہوگی جس میں ایران سے بھی اہل سنت و اہل تشیع ...
پارا چنار سے تعلق رکھنے والے استاد کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ میرا مقصد اپنے علاقہ کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہے، میں اپنا یہ خواب ضرور پورا کروں گا۔ میں ان حالات کے باوجود دنیا کے سامنے مثال قائم کرنا چاہتا ہوں کہ انسان ...
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے مجلہ مسیر کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ ٹرمپ کہتا ہے کہ عراق کا تیل ہمارا ہے کیونکہ ہم نے صدام حسین کے پنجے سے عراق کو نکالنے کی خاطر سات ٹریلین ڈالر خرچہ کیا ہے، لہذا ہر صورت یہ خرچہ ہمیں واپس ملنا چاہیے،...
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے اسٹیبلشمنٹ کا "اسلام ٹائمز" سے گفتگو میں کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ایسی دیرپا پالیسیاں ترتیب دے رہی ہے جس سے موجودہ سخت حالات کا جلد خاتمہ ممکن ہو سکے گا اور اپوزیشن ہمیشہ حکومت کیلئے حسرت کرتی ...
سابق سنیٹر کا کرم کے تازہ صورتحال کے حوالے سے اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہنا تھا، کہ پاراچنار میں ہونے والا مظاہرہ صدہ میں ہونے والے مظالم کے خلاف تھا۔ کہ وہاں درجنوں گاڑیوں اور مسافروں کو روک نشانہ بنایا گیا۔ گاڑیوں کو جلایا گیا۔ ایک ...
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ شیعوں کے تمام علما، فقہا اور مراجع عظام، چاہے وہ نجف اشرف میں ہوں یا شہر مقدس قم میں ہوں یا دوسرے شہروں میں، سب کا یہی موقف رہا ہے، حتیٰ وہ بزرگ علما و مراجع، جنہیں ...
اسلام ٹائمز: جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے چیئرمین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہجومی تشدد میں مرکزی حکومت کی پشت پناہی اور خاص طور پر پولیس کا رول سب سے زیادہ خطرناک اور مجرمانہ ہے۔ آج بھارت کے حالات اس قدر خوفناک ہیں ...
جماعت اسلامی کے نائب امیر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ جہاد کے نام سے گھبرانے والے عالمی طاقتوں سے مرعوب ہیں، کتوں و بلیوں کے حقوق کی بات کرنے والے مغرب، موم بتی مافیا سمیت حقوق انسانی کے ادارے دو ماہ سے محصور کشمیریوں پر بھارتی مظالم ...
وحدت کونسل کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ ہنگو کے شیعہ اپنی جانوں کے نذرانے دے کر عاشوا جلوس برآمد کرتے رہے ہیں، یہ ڈی پی او کیا چیز ہے۔ ہم نے یہ جلوس راکٹوں اور میزائلوں کی بارش میں بھی برآمد کئے ہیں۔ اور انشاء اللہ یہ ...
تحریک انصاف گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری کا اسلام ٹائمز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان کے دیگر صوبوں سے ایک قدم آگے آتے ہوئے عمران خان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام گھرانوں کو صحت کارڈ فراہم کیا جائے گا۔ایجوکیشن اور ہیلتھ تحریک انصاف ...
پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور کے رکن کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ مصالحت کی کوشش کے دوران کشمیر کی صورتحال پر بھی قریبی دوست اسلامی ممالک کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے، وقت آنے پر یہ تعلقات زیادہ مفید انداز میں کشمیر کاز کیلئے کام میں ...