تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی دنیا کے رہنماؤں کے لیے نمونہ عمل تھے، وہ انتہائی زاہد اور سادہ و محنتی انسان تھے، وہ یتیمی، غریبی اور مشکل ترین زندگی کے باوجود محنت سے آگے آئے اور اپنی عوام کی خدمت کی، عوامی ...
شہریوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور خاص طور پر ہیٹ ویو کے دنوں میں پانی کا اہتمام کسی نعمت سے کم نہیں ہے، حکومت کو چاہیئے تھا کہ وہ ہر چوک اور چوراہے پر سبیل کا اہتمام کرتی لیکن پھر بھی اپنی مدد آپ کے تحت نوجوانوں کا یہ عمل قابل ستائش ہے۔
برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ایرانی قیادت نے حماس کی ہر لحاظ سے مدد کی ہے، انہیں ڈکیٹ نہیں کیا، بلکہ انہیں طاقت ور بنایا ہے۔ اگر یہی حکمت عملی کشمیر میں اپنائی جاتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ امریکی کی جیو پولیٹکس ...
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے امت کے جمود کو توڑا، امام اعلیٰ درجے کے فقیہ تھے، قرآن و سنت سے استنباط کی توانائی سب سے برتر تھی، اُن کی بات سند کا درجہ رکھتی تھی.
امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں شیعہ سنی علمائے دین نے شرکاء سے خطاب کیا اور آیت اللہ روح اللہ خمینی (رح) کی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ مقررین نے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی دور اندیش عالم دین تھے۔ جنہوں نے عالم اسلام کے لئے پہلے ...
اسلام ٹائمز: کراچی میں منعقدہ مجلس کے دوران مقررین میں قونصل جنرل جمہوری اسلامی ایران کراچی حسن نوریان، ایم ڈبلیو ایم کی شوریٰ عالی کے چیئرمین علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین، صدر صوبہ سندھ علامہ سید باقر عباس زیدی، علامہ یاور عباس زیدی، علامہ علی راحت ...
مرحوم صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر شہداء کیلئے رکھی گئی تقریب سے خطاب میں سربراہ ایس یو سی کا کہنا تھا کہ سامراجی ممالک کو ایران ایک آنکھ نہیں بھاتا، سازشیں جاری رہتی ہیں، پابندیاں لگائی گئیں، کردار کو داغدار کیا گیا، مگر قیادت اور قوم نے سفر جاری و ...
اسلام ٹائمز: ڈویژنل صدر ظفر حیدر نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خطاب سے اخذ شدہ چند نکات کی روشنی میں تنظیمی فعالیت و تنظیمی ذمہ داریوں کی بابت کارکنان سے مفصل گفتگو کی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نوجوانی میں ایران عراق جنگ میں محاذ کے فرنٹ لائن پر نظر آئے، چیف جسٹس آف ایران مقرر ہوئے تو انصاف کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں، حرم مطہر امام رضاؑ کے متولیٰ بننے تو زائرین کے لئے جدید ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ پاکستان کے عوام فلسطین کی حمایت میں منعقدہ سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کرتے ہیں، انہوں نے ہر وقت مظاہروں میں شرکت کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سابق نگران وزیراعظم کے ...
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیئے کہ کسی سازش کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانے کی کوشش تو نہیں کی گئی ہے، کیونکہ ایرانی پارلیمنٹ سمیت اہم شخصیات کو مسلسل دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، اگر یہ سازش ہے تو پوری ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار نعیمی کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، عالم اسلام ایک دلسوز رہنما سے محروم ہوگیا ہے، ایرانی صدر غزہ کے حقیقی سفیر تھے، ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا۔
جماعت اسلامی سندھ کے امیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین سے متعلق ایران کا لیڈنگ کردار ہے، اس وقت غزہ میں جو ہلچل مچی ہے اور فلسطینیوں کے اندر جو ایک قوت ہے، مردانگی ہے، اس میں ایران کا بہت بڑا کردار ہے، ایران ...
اسلام ٹائمز: نمائش تا کراچی پریس کلب نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مولانا سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر مولانا صادق جعفری، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی کے دوران امریکی یونیورسٹیز میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کئے جانے والے احتجاج میں طلباء کے ساتھ ناروا سلوک کی بھی مذمت کی گئی۔ رہنماؤں نے کہا کہ ہم جامعہ کراچی میں طلباء کے اس عظیم الشان یکجہتی فلسطین مارچ کے ذریعے مظلومین ...
اسلام ٹائمز: پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ تصویری نمائش سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین نے کہا کہ وہ امریکا اور یورپ جو دنیا میں آزادی اظہار رائے، انسانی حقوق، حقوق نسواں اور نہ جانے کن کن حقوق کے تمغے اپنے سینوں پر سجائے ...
اسرائیل پر تاریخی حملے کے باوجود امریکی اتحادی سمجھے جانے والے پاکستان کا ایرانی صدر کو دورے کی دعوت دینا کتنی اہمیت کا حامل تھا؟ کیا ایرانی صدر کو دورے کی پاکستانی دعوت میں امریکی ہم آہنگی شامل تھی؟ جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ...
اسلام ٹائمز: علی پیلیس بینکویٹ قاضی احمد روڈ نواب شاہ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکاء کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔ کانفرنس سے بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا منظر الحق تھانوی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔