پریس کانفرنس سے خطاب میں علمائے کرام نے کہا کہ متنازعہ اور غیر منصفانہ فیصلے نے آسان کر دیا کہ کوئی بھی مرد سالوں بعد سابق بیوی کو عدالت میں گھسیٹے، عدلیہ سے گزراش ہے کہ اس متنازعہ فیصلے کو واپس لیا جائے، تمام ملوث افراد گڑگڑا کر اللہ اور متاثرہ فریق ...
سیمینار سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ ہم فوج کے خلاف نہیں ہیں مگر فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا ہوگی، اگر آئین پر عمل ہوگا تبھی پاکستان ترقی کرے گا اور سب کچھ ...
اسلام ٹائمز: امن و استحکام سے متعلق تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے ہتھیار ڈالنے والے گلزار امام اور سرفراز بنگلزئی کے قومی دھارے میں شامل ہونے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یقیناً یہ ہم سب کیلئے ایک خوش آئند پیشرفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...
اسلام ٹائمز: پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان اور پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرنے آئے ہیں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے شہادت پر ہم غمزدہ ہیں بحیثیت پاکستانی قوم ایرانی قوم کے دکھ میں برابر ...
سیمینار سے خطاب میں ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ عوام کی امنگوں کے بغیر بننے والی حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی، ایک قانون میں ترمیم اس لیے کی جاتی ہے کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنا ہے اور اسی قانون میں ترمیم اس لیے کی جائے کہ اپنے آپ کو ریلیف دینا ...
سیمینار سے خطاب میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آئین سے بہت کھلواڑ ہوچکا، اب بہت ہوگیا ہے، اسٹیبلمشنٹ پیچھے ہٹ جائے، آئین کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے، معاشرے کو تباہ کردیا ہے، سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں آمد اور ان کی یادیں نہیں بھلا سکتے، حکومت پاکستان اور سندھ کی طرف سے ایرانی سفیر سے تعزیت پیش کی ہے، جب وہ کراچی تشریف لائے تھے تو بڑی عزت کی بات تھی۔
چیئرمین سینیٹ کے اعلان پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دعا کروائی۔ سینٹ میں کہا گیا کہ اس اندوہناک حادثے پر پورے پاکستان کو دکھ ہے اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کی گئی۔
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈگری دی تھی وہ میرے لیے اعزاز تھا، میرے لیے وہ بہت اہم لمحات ہیں، میری ان سے طویل بات چیت یاد رہے گی، ملاقات کے دوران پاکستان اور اس کے عوام کے بارے میں پوچھتے رہے،...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی ناگہانی موت پر دلی طور پر صدمہ ہوا، صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر ...
سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان اور ملک کے سب لوگ ایرانی عوام کے ساتھ ہیں، خطے میں ایرانی صدر کا امن و امان کے حوالے سے کردار کو سنہری حرفوں میں لکھا جائیگا۔
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی عوام کیلئے محبت سب پر عیاں ہیں، انہوں نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کو للکارا اور دیگر عالمی مسائل پر بات کرتے رہے، ہم سب ...
سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سید ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو کہا تھا کہ ہم نے شام میں حملے کے بعد اسرائیل پر حملہ کرکے مزہ چکھا دیا اور بتایا کہ ایک بات یاد رکھنا اگر دوبارہ کوئی ایسی حرکت کی تو تمہارے ملک کو دنیا سے ...
اسلام ٹائمز: تقریب کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اچھے بزنس پروپوزل کے رقم فراہم کرنے اعلان کیا تھا، آج وہ دن آگیا ہے، یہ رقم ناقابل واپسی ہوگی، یہ آئیڈیا دینے والے ظفر عباس کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، تاجر برادری سے مل کر کاروبار ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینئر اور بزرگ وکیل قاضی انور کا کہنا تھا کہ 54 سال وکالت کی ہے مگر آج تک اتنی مداخلت نہیں دیکھی جو آج دیکھ رہا ہوں، میں نے ایوب کا دور دیکھا، ضیا کا دور دیکھا، شاہی قلعہ میں بند کیا گیا، مشرف دور میں نظر بند ہوا مگر اس دور میں ...
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ کیوں کیا؟ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ناکام یا کامیاب؟ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوست و دشمن ممالک پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورے کے پاک ایران اقتصادی و معاشی تعلقات پر اثرات؟ ایرانی صدر کے دورہ ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غاصب ریاست تمام حربوں میں ناکام ہوچکی ہے، ایران سے ناکوں چنے چبنوانے پڑے ہیں، حماس آج بھی قائم و دائم ہے، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے تمام دعوے ہوا ہوچکے ہیں۔
اسلام ٹائمز: ڈیزائن فار فلسطین ورکشاپ کو فلسطینی عوام کے حق واپسی سے منسوب کرتے ہوئے “واپسی قریب ہے” کا عنوان دیا گیا ہے، یکجہتی فلسطین ورکشاپ میں اسلام آباد اور پشاور سمیت مانسہرہ اور دیگر شہروں کے مختلف تعلیمی اداروں میں آرٹس اور فن کی فیکلٹی سے تعلق ...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایرانی صدر نے مجھے تہران کے دورے کی دعوت دی جسے میں نے قبول کیا، میرا آئندہ دورہ تہران کا ہوگا، ابراہیم رئیسی نے کراچی کی کاروباری شخصیات کو بھی دورۂ ایران کی دعوت دی ہے، صدر رئیسی نے اپنے دورے کے دوران ...
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا، نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے عہد کیا کہ پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد ...