0
Saturday 30 Nov 2024 22:24

مطیع اللہ جان کو سچ بولنے کی سزا ملی، ایڈووکیٹ ہادی علی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ اسلام آباد میں وکیل ہیں، انسانی حقوق کیلئے سرگرم رہتے ہیں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو سپورٹ کرتے ہیں، سینیئر صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان کا کیس بھی انہوں نے لڑا، کہتے ہیں کہ ہمارے پاکستان میں آئین اور قانون کو ختم کر دیا گیا ہے، کوئی پرسان حال نہیں، ناحق کیسز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ان سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1175773
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش