QR CodeQR Code

مطیع اللہ جان کو سچ بولنے کی سزا ملی، ایڈووکیٹ ہادی علی کا خصوصی انٹرویو

30 Nov 2024 22:24

اسلام ٹائمز کے نمائندے کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں معروف وکیل نے کہا کہ ہمارے پاکستان میں آئین اور قانون کو ختم دیا گیا ہے، کوئی پرسان حال نہیں، ناحق کیسز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔


ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ اسلام آباد میں وکیل ہیں، انسانی حقوق کیلئے سرگرم رہتے ہیں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو سپورٹ کرتے ہیں، سینیئر صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان کا کیس بھی انہوں نے لڑا، کہتے ہیں کہ ہمارے پاکستان میں آئین اور قانون کو ختم کر دیا گیا ہے، کوئی پرسان حال نہیں، ناحق کیسز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ان سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1175773

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1175773/مطیع-اللہ-جان-کو-سچ-بولنے-کی-سزا-ملی-ایڈووکیٹ-ہادی-علی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com