QR CodeQR Code

یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)

18 Oct 2024 15:58

یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلپ میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلپ میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1167168

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1167168/یحیی-السنوار-کون-ہیں-ویڈیو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com