0
Thursday 22 Aug 2024 23:23

عراق میں اربعین امام حسینؑ کی مشی پر حملے کی خبریں، کربلا سے علامہ ظہیر الحسن نقوی نے حقیقت بتا دی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر عراق میں اربعین امام حسینؑ کے موقع پر جاری مشی میں حملے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ اس ہی حوالے سے کربلا میں موجود علامہ سید ظہیر الحسن نقوی نے پیغام جاری کیا ہے اور عوام کو واقعہ کی حقیقت سے آگاہ کیا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1155604
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش