QR CodeQR Code

عراق میں اربعین امام حسینؑ کی مشی پر حملے کی خبریں، کربلا سے علامہ ظہیر الحسن نقوی نے حقیقت بتا دی

22 Aug 2024 23:23

سوشل میڈیا پر عراق میں اربعین امام حسینؑ کے موقع پر جاری مشی میں حملے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ اس ہی حوالے سے کربلا میں موجود علامہ سید ظہیر الحسن نقوی نے پیغام جاری کیا ہے اور عوام کو واقعہ کی حقیقت سے آگاہ کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر عراق میں اربعین امام حسینؑ کے موقع پر جاری مشی میں حملے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ اس ہی حوالے سے کربلا میں موجود علامہ سید ظہیر الحسن نقوی نے پیغام جاری کیا ہے اور عوام کو واقعہ کی حقیقت سے آگاہ کیا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1155604

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1155604/عراق-میں-اربعین-امام-حسین-کی-مشی-پر-حملے-خبریں-کربلا-سے-علامہ-ظہیر-الحسن-نقوی-نے-حقیقت-بتا-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com