0
Tuesday 11 Jun 2024 00:24

امام خمینی ایک ویژنری لیڈر تھے

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: محمد ظہیر عالم

امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی پر کئی معروف اور نامور شخصیات نے تہران آکر اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ معروف جرنلسٹ محمد ظہیر عالم بھی ان مہمانوں میں شامل تھے۔ انہوں نے تہران میں منعقدہ پروگراموں کے بارے میں کیا اظہار خیال کیا، اس ویڈیو کلپ میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141596
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش