0
Saturday 8 Jun 2024 23:47

امام خمینی کے تاریخی جنازے کی یادیں

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: شہنشاہ جعفری

شہنشاہ جعفری ایک سینیئر صحافی ہیں۔ انہوں نے گذشتہ دنوں امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی میں شرکت کی۔ انہوں نے برسی کے موقع پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس اور برسی کے عظیم اجتماع میں شرکت کی۔ آئیے اس ویڈیو کلپ میں انکے تاثرات سنتے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141590
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش