0
Sunday 9 Jun 2024 23:32

امام خمینی شاعر تھے یا عارف؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: سید تنویر نقوی

امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی پر کئی معروف اور نامور شخصیات نے تہران آکر اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ معروف شاعر سید تنویر نقوی بھی ان مہمانوں میں شامل تھے۔ انہوں نے تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں امام خمینی کو منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ اس ویڈیو کلپ میں اس غزل کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141589
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش