0
Wednesday 12 Jun 2024 21:09

دین اور سیاست کا فاصلہ ختم

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: پروفیسر شہاب شاہ

امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی میں ہندوستان سے آئے مہمان پروفیسر شہاب شاہ نے امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام کا حقیقی فلسفہ اگر کسی نے اس صدی میں پیش کیا ہے تو وہ امام خمینی (رح) کی ذات تھی۔ ایران کا اسلامی انقلاب امام خمینی (رح) کی کوششوں کا عملی نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا ہے، اس کی تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1141377
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش